حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
أَلاَ وَ إِنَّ مِنَ اَلْبَلاَءِ اَلْفَاقَةَ وَ أَشَدُّ مِنَ اَلْفَاقَةِ مَرَضُ اَلْبَدَنِ وَ أَشَدُّ مِنْ مَرَضِ اَلْبَدَنِ مَرَضُ اَلْقَلْبِ ۔
حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
آگاہ رہو کہ مشکلات میں سے ایک فقر و تنگدستی ہے اور تنگدستی سے سخت تر بدن کی بیماری ہے اور بدن کی بیماری سے بھی بدتر دل کی بیماری ہے۔
بحارالأنوار، جلد ۶۷، صفحه ۶۱